Thu Jun 11 2020 16:28:27 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-11 16:28:27 -07:00
parent 1c9664ed4a
commit c272878801
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
06/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 میری جان تو اُن کے چُھونے سے بھی اِنکار کرتی ہے۔ وہ میرے لئے مَکرُوہ غِذا ہَیں۔ \v 8 کاش!میری خواہش پُوری کی جائے اَور خُدا میری اُمّید برلائے۔ \v 9 اگر خُدا کی مرضی ہو۔ تو مُجھے چُور کر دے۔ اَور اگر اپنا ہاتھ بڑھائے تو مُجھے کاٹ ڈالے۔

1
06/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 تو مُجھے کُچھ تسلّی ہوتی۔ بلکہ مَیں اُس اٹل درد میں بھی شادمان ہوتا۔ کیونکہ مَیں نے قُدّوس کی باتوں کا اِنکار نہیں کِیا۔ \v 11 میری کیا طاقت ہے۔ کہ مَیں اِنتظار کرُوں؟ اَور میری زِندگی کِتنی ہے۔ کہ مَیں صبر کرُوں؟

2
06/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 12 \v 13 کیا میری طاقت پتّھروں کی طاقت ہے یا میرا گوشت پیِتل کا ہے؟
13۔کیا میرے لئے میرے اندر مدد نہیں۔ اَور بچنے کی اُمّید مُجھ سے جاتی رہی ہے۔

View File

@ -89,6 +89,8 @@
"05-26",
"06-title",
"06-01",
"06-04"
"06-04",
"06-07",
"06-10"
]
}