Fri Jun 12 2020 17:13:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-12 17:13:58 -07:00
parent 626cd7a38d
commit c0c2ecbf75
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
14/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 14 \v 1 جو اِنسان عورت سے پیدا ہوتا وہ چند روزہ ہے اَور دُکھ سے بھرا ہُؤا ہے۔ \v 2 وہ پُھول کی طرح کِھلتا اَور مُرجھاتا ہے۔ وہ سائے کی مانند جاتا رہتا ہے اَور ٹھہرتا نہیں۔ \v 3 کیا ایسے پر تُو اپنی آنکھیں کھولتا ہے؟ اَور مُجھے اپنے ساتھ عدالت میں لاتا ہے۔

1
14/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 کون ہے جو ناپاک سے پاک چیز نِکالے؟ کوئی نہیں۔ \v 5 حالانکہ اُس کے ایاّم ٹھہرائے گئے اَور اُس کے مہینوں کا شُمار تیرے پاس مُقرّر ہے۔ تُو نے اُس کی حدُود مُقرّر کی ہیں جِنہیں وہ پار نہیں کر سکتا۔ \v 6 اِس لئے تُو اپنی نظر اُس سے ہٹا ۔ تاکہ وہ آرام کرے۔ جب تک کہ مزدُور کی طرح وہ اپنا دِن پُورا نہ کر لے۔

1
14/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 پس۔ درخت کے لئے اُمید رہتی ہے۔ کہ اگر وہ کاٹا جائے ۔ تو پھِر پُھوٹ نِکلے گا اَور اُس کی نرم ڈالی ختم نہیں ہو جائے گی۔ \v 8 اَور اگرچہ اُس کی جڑ زمین میں پُرانی ہو جائے اَور اُس کا تنا مِٹّی میں مَر جائے۔ \v 9 تو بھی پانی کی خُوشبو سے بڑھے گا۔ اَور پودے کی مانند شاخیں نِکالے گا۔

View File

@ -175,6 +175,9 @@
"13-20",
"13-23",
"13-26",
"14-title"
"14-title",
"14-01",
"14-04",
"14-07"
]
}