Sat Jun 13 2020 16:08:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:08:58 -07:00
parent dfd678b020
commit a2d7b1a9c6
5 changed files with 8 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 15 دیکھ ۔ وہ اپنے مُقدّسوں پر اِعتبار نہیں کرتا۔ اَور آسمان بھی اُس کی نِگاہ میں پاک نہیں۔
\v 16 تو ایسے گھِنونے اَور ناکارہ آدمی کا کِیا ذکر جو بَدی کو پانی کی طرح پِیتا ہے۔
\v 15 دیکھ ۔ وہ اپنے مُقدّسوں پر اِعتبار نہیں کرتا۔ اَور آسمان بھی اُس کی نِگاہ میں پاک نہیں۔ \v 16 تو ایسے گھِنونے اَور ناکارہ آدمی کا کِیا ذکر جو بَدی کو پانی کی طرح پِیتا ہے۔

1
15/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 مَیں تُجھے سمجھاؤں گا۔ تُو میری سُن۔ اَور جو مَیں نے دیکھا ہے وہ تیرے لئے بیان کرُوں گا۔ \v 18 یعنی وہ جو دانشِمندوں نے بتایا ہے اَور جو اُن کے باپ دادا سے چھُپا نہیں رہا۔

1
15/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 صرِف اُنہی کو مُلک دِیا گیا اَور اُن کے درمیان کوئی اجنبی نہ آیا۔ \v 20 شریر اپنے تمام دِنوں میں پریشان ہوتا ہے۔ یعنی سب برس جو ظالِم کے لئے رکھّے گئے۔ \v 21 ڈراونی آواز اُس کے کانوں میں ہے۔ صُلح ہی کے وقت میں ہلاک کرنے والا اُس پر آ پڑے گا۔

1
15/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 اُسے یقین نہیں کہ وہ تارِیکی سے باہر نِکلے گا۔ اَور تلوار اُس کا انتظار کر رہی ہے۔ \v 23 وہ بطور گِدھ کی غذا کو پھینکا جاتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ تارِیکی کے دِن قریب ہَیں۔ \v 24 مُصِیبت اور سخت اُسے ایسے بادشاہ کی مانند ڈراتی ہیں جو لڑائی کے لئے تیاّر ہو اَور وہ اُس پر غالِب آتی ہیں۔

View File

@ -189,6 +189,9 @@
"15-04",
"15-07",
"15-10",
"15-12"
"15-12",
"15-15",
"15-17",
"15-19"
]
}