Sat Jun 13 2020 16:04:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:04:58 -07:00
parent 779825dd71
commit 9b8b0d4bc9
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
15/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 15 \v 1 الیفر کی دوسری تقریر تب اِلیفر تیمانی نے خطاب کر کے کہا۔ \v 2 کیا عقلمند آدمی جُھوٹے سے جَواب دے۔ اَور مذاق سے اپنا پیٹ بھرے؟ \v 3 اَور غیر مُفید کلام سے مذاق کرے اَور بے سُود باتیں بولے ۔

1
15/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 بلکہ تُو تو خُدا ترسی کو دفع کرتا ہےاَور خُدا کی عِبادَت کو روکتا ہے۔ \v 5 کیونکہ تیرا مُنہ تیری بَدی کو ظاہر کرتا ہے۔ اَور تُو عَیاروں کی زُبان اِختیار کرتا ہے۔ \v 6 تیرا ہی مُنہ تُجھے گُنہگار ٹھہراتا ہے نہ کہ مَیں۔ اَور تیرے ہی ہونٹ تیرے خلاف گواہی دیتے ہَیں۔

3
15/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 کیا تُو ہی وہ پہلا آدمی ہے جو پیدا ہُؤا؟ کیا تُو ہی پہاڑیوں سے پہلے بنایا گیا؟
\v 8 کیا تُو نے خُدا کی مشورت کو سُنا؟ کیا تُو حِکمَت کو اپنے ہی لئے محدُود رکھتا ہے؟
\v 9 تُو ایسا کیا جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے؟ تُجھ میں ایسی کیا سمجھ ہے۔ جو ہم میں نہیں؟

View File

@ -184,6 +184,8 @@
"14-15",
"14-18",
"14-20",
"15-title"
"15-title",
"15-01",
"15-04"
]
}