Sun Jun 14 2020 11:50:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 11:50:46 -07:00
parent 00d5b73e46
commit 9984b38f36
5 changed files with 9 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 37 \v 1 ہاں۔ اِس کے سبب سے میرا دِل کانپتا ہے اَور اپنی جگہ سے ہِل جاتا ہے۔
\v 2 اُس کی آواز زَمزمہ غور سے سُنو اَور اُس صدا کو بھی جو اُس کے مُنہ سے نِکلتی ہے۔
\v 3 3۔وہ اُسے کُل افلاک کے نیچے بھیجتا ہے اَور اُس کی روشنی زمین کی اِنتہا تک پُہنچتی ہے۔
\c 37 \v 1 ہاں۔ اِس کے سبب سے میرا دِل کانپتا ہے اَور اپنی جگہ سے ہِل جاتا ہے۔ \v 2 اُس کی آواز زَمزمہ غور سے سُنو اَور اُس صدا کو بھی جو اُس کے مُنہ سے نِکلتی ہے۔ \v 3 وہ اُسے کُل افلاک کے نیچے بھیجتا ہے اَور اُس کی روشنی زمین کی اِنتہا تک پُہنچتی ہے۔

1
37/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 اُس کے بعد اُس کی آواز گرجتی ہے۔ وہ اپنی پُر جلال آواز سے گرجتا ہے۔ وہ بجلیوں کی کڑک کو نہیں روکتا جب اُس کی آواز سُنی جاتی ہے۔ \v 5 خُدا اپنی پُر جلال آواز سے گرجتا اور بڑے بڑے کام کرتا ہے جنہیں ہم نہیں سمجھتے۔ \v 6 وہ برف سے کہتا ہے کہ تُو زمین پر گِر۔ اَور میِنہ کی پھوہار سے کہ بہ شِدّت ہو۔

1
37/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 وہ ہر آدمی کا ہاتھ کام کرنے سے روک دیتا ہے تاکہ سب لوگ جن کو اس نے بنایا ہے اس کے کاموں کو جان لیں۔ \v 8 تب جنگلی حیوان اپنی غاروں میں گُھستے ہیں۔ اَور اپنی جگہوں میں پڑے رہتے ہیں۔ \v 9 طُوفان جنُوب کے مَخزن سے اَور سردی شِمال سے آتی ہے۔

1
37/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 خُدا کے دَم سے برف جم جاتی ہے۔ اور پانی کی توسیع دھات کی طرح منجمد ہو جاتی ہے۔ \v 11 پھر وہ بادِل کو نمی سے پُر کرتا ہے اَور گھٹا اُس کی روشنی سے پھیلاتا ہے۔

View File

@ -438,6 +438,10 @@
"36-27",
"36-30",
"36-32",
"37-title"
"37-title",
"37-01",
"37-04",
"37-07",
"37-10"
]
}