Wed Jun 10 2020 19:51:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-10 19:51:24 -07:00
parent 5235be26dc
commit 7d35125ab1
4 changed files with 7 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 9 شیطان نے جَواب میں خُداوند سے کہا۔ کِیا اَیُّوبؔ خُدا سے یُوں ہی ڈرتا ہے؟
\v 10 کیا تُو نے اُس کے گِرد اَور اُس کے گھر کے گِرد اَور اُس کی ہر ایک چیز کے گِرد چاروں طرف باڑ نہیں لگائی ہے؟ تُو نے اُس کے ہاتھ کے کاموں میں برکت دی ہے۔ اَور اُس کا گلہ زمین پربڑھ گیا ہے۔
\v 11 مگر اپنا ہاتھ ذرا سا بڑھا۔ اَور اُس کے سب کُچھ کو چُھو۔ تو دیکھ کہ وہ تیرے مُنہ پر تیرے خلاف کُفر کہے گا۔
\v 12 تب خُداوند نے شیطان سے کہا۔ دیکھ اُس کا سب کُچھ تیرے ہاتھ میں ہے۔ صرِف اُسے ہاتھ نہ لگا۔ اَور شیطان خُداوند کے حضُور سے باہر نِکل گیا۔
\v 9 شیطان نے جَواب میں خُداوند سے کہا۔ کِیا اَیُّوبؔ خُدا سے یُوں ہی ڈرتا ہے؟ \v 10 کیا تُو نے اُس کے گِرد اَور اُس کے گھر کے گِرد اَور اُس کی ہر ایک چیز کے گِرد چاروں طرف باڑ نہیں لگائی ہے؟ تُو نے اُس کے ہاتھ کے کاموں میں برکت دی ہے۔ اَور اُس کا گلہ زمین پربڑھ گیا ہے۔ \v 11 مگر اپنا ہاتھ ذرا سا بڑھا۔ اَور اُس کے سب کُچھ کو چُھو۔ تو دیکھ کہ وہ تیرے مُنہ پر تیرے خلاف کُفر کہے گا۔ \v 12 تب خُداوند نے شیطان سے کہا۔ دیکھ اُس کا سب کُچھ تیرے ہاتھ میں ہے۔ صرِف اُسے ہاتھ نہ لگا۔ اَور شیطان خُداوند کے حضُور سے باہر نِکل گیا۔

1
01/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 پس ایک دِن جب اُس کے بیٹے اَور اُس کی بیٹیاں اپنے بڑے بھائی کے گھر میں کھانا کھا رہے تھے اَور مَے پی رہے تھے۔ \v 14 تو ایک قاصِد نے اُس کے پاس آ کر کہا۔ کہ بَیل ہَل چلا رہے تھے اَور گدھیاں اُن کے نزدیک چَر رہی تھیں۔ \v 15 کہ اہلِ سَؔبا اُن پر آ پڑے۔ اَور اُنہیں لے گئے ہیں اَور نوکروں کو تلوار کی دھار سے قتل کر دیا ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تُجھے خبر دُوں ۔

2
01/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 16 ۔وہ ابھی بول ہی رہا تھا ۔ کہ ایک اَور نے آکر کہا کہ خُدا کی آگ آسمان سے گِری ہے۔ اَور بھیڑوں اَور غُلاموں کو جَلا کر فنا کر گئی ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تجھے خبر دُوں۔
\v 17 وہ ابھی بول ہی رہا تھا۔ کہ ایک اَور نے آ کر کہا۔ کہ کسدی تین غول کر کے اُونٹوں پر جھپٹے اَور اُنہیں پکڑ کر لے گئے ہیں۔ اَور نوکروں کو تلوار کی دھار سے قتل کر دیا ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تُجھے خبر دُوں۔

View File

@ -40,6 +40,8 @@
"01-title",
"01-01",
"01-04",
"01-06"
"01-06",
"01-09",
"01-13"
]
}