diff --git a/10/20.txt b/10/20.txt new file mode 100644 index 0000000..7f6923e --- /dev/null +++ b/10/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 کیا میرے دِن تھوڑے نہیں؟ پس بس کر اَور مُجھے چھوڑ دے۔ تاکہ مَیں ذرا سانس لے لُوں۔ \v 21 پیشتر اس کے کہ مَیں وہاں چلا جاؤں جہاں سے واپس نہ پِھرُوں گا۔ یعنی تارِیکی اَور سایہء مَوت کے مُلک میں۔ \v 22 وہ تارِیکی کا مُلک جس میں ترتیب نہیں اَور جس کا نُور بھی سخت تارِیکی ہی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/01.txt b/11/01.txt new file mode 100644 index 0000000..c6f7494 --- /dev/null +++ b/11/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 11 \v 1 ضوفر کی تقریرتب ضوفر نعماتی نے جَواب دیا۔ \v 2 کیا اِن بہت سی باتوں کا جَواب نہ دیا جائے۔ اَور کیا بکواسی آدمی راست ٹھہرایا جائے؟ \v 3 کیا تیری لاف زَنی سے لوگ چُپ رہیں اَور جب تُو ٹھٹّھا کرتا ہے تو تُجھے کوئی شرمِندہ نہ کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/04.txt b/11/04.txt new file mode 100644 index 0000000..4bb77cf --- /dev/null +++ b/11/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 تُو کہتا ہے۔ کہ میری تعلیم دُرست ہے اَور مَیں تیری نِگاہ میں پاک ہُوں۔ \v 5 لیکن کاش! خُدا ہی بولے۔ اَور تُجھے جَواب دینے کے لئے اپنے لب کھولے۔ \v 6 اَور حِکمَت کے راز تُجھے بتائے۔ کیونکہ اُس کی تاثِیر گو ناگُوں ہے۔ پس تُو جان لے۔ کہ خُدا نے تیرے گُناہوں کے لئے تیرے ساتھ نرمی کی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/title.txt b/11/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/11/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3c058b7..84aa275 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -141,6 +141,9 @@ "10-12", "10-15", "10-17", - "10-18" + "10-18", + "10-20", + "11-title", + "11-01" ] } \ No newline at end of file