Thu Jun 11 2020 16:40:27 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-11 16:40:27 -07:00
parent e6fb0a97bb
commit 76b78e27ee
2 changed files with 1 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +0,0 @@
\v 17 \v 14 چاہیئے کہ دوست بے دِل پر مہربان ہو۔ ایسا نہ ہو کہ وہ قادرِ مُطلِق کے خوف کو چھوڑ دے۔ \v 15 میرے بھائی ندی کی طرح دھوکا دیتے ہَیں۔ یعنی اُن وادیوں کی ندی کی طرح جو بہتی جاتی ہے۔ \v 16 \17۔ جس وقت وہ گرم ہوتے ہیں تو غائب ہو جاتےہیں اور جب گرمی پڑتی ہے تو اپنی جگہ سے اڑ جاتے ہَیں۔

1
06/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 وہ اپنی راہ سے پھِرتی ہیں۔ وہ بِیابان میں جا کر گُم ہو جاتی ہیں۔ \v 19 تیماؔ کے قافلے اُن کی راہ دیکھتے اَور سَؔبا کے مُسافِر اُن کے مُنتظِر ہَیں۔ \v 20 وہ مایوس ہو گئے کیونکہ اُنہوں نے اُمّید رکھّی۔ وہ وہاں پُہنچے اَور شرمندہ ہو گئے۔