Thu Jun 11 2020 16:46:27 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-11 16:46:27 -07:00
parent 304782671e
commit 75e4104f90
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 کیا زمین پر اِنسان کی زِندگی جنگی خدمت نہیں؟ کیا اُس کے دِن مزدُور کے دِنوں کی مانند نہیں؟ \v 2 غُلام کی طرح جو سایہ کا مشُتاق ہوتا ہے۔ یا مزدُور کی طرح جو اُجرت کا مُنتظر ہوتا ہے۔ \v 3 ایسے ہی دُکھ کے مہینے میرے لئے مخصُوص کئے گئے ہیں۔ اَور تکلیف کی راتیں میرے لئے مُقرّر ہُوئی ہیں۔

2
07/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 \v 5 جب مَیں لیٹتا ہُوں تو کہتا ہُوں کہ دِن کب آئے گا۔ جب مَیں اُٹھتا ہُوں تو کہتا ہُوں کہ رات کب آئے گی۔ اَور مَیں پَو پَھٹنے تک بے قراری سے لبریز ہُوں۔
5۔میرا گوشت کِیڑوں اَور مَٹّی کے گارے کو پہنے ہُوئے ہے۔ میری کھال جُڑ جاتی اَور پھِر پَھٹ جاتی ہے۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -96,6 +96,9 @@
"06-18",
"06-21",
"06-24",
"06-26"
"06-26",
"06-28",
"07-title",
"07-01"
]
}