Sat Jun 13 2020 17:25:08 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 17:25:09 -07:00
parent 39729d5f70
commit 70fec93030
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
27/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ضوفر کی تیسری تقریر شریر کا حِصّہ خُدا کے نزدِیک یہی ہے۔ جو وہ قادرِ مُطلِق کی طرف سے پاتے ہیں۔ \v 14 اگر اُس کے بچّے بُہت ہیں تو تلوار کےلئے ہیں۔ اَور اُس کی اولاد روٹی سے سیر نہ ہوگی۔

1
27/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 اور اُس کے باقی لوگ مرَ کر دفن ہوں گے۔ اَور اُس کی بیوائیں اُس پر نہ روئیں گی۔ \v 16 اگر وہ مٹِّی کی طرح چاندی کا ڈھیر لگائے۔ اَور گارے کی طرح کپڑے تیار کرے۔ \v 17 وہ بے شک تیاّر کرے۔ مگر صادِق اُسے پہنے گا۔ اَور بے گُناہ اُس کی چاندی بانٹ لے گا۔

1
27/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 اُس نے مکڑی کی مانند اپنا گھر بنایا ہے۔ اَور اُس جھونپڑی کی طرح جِسے پاسبان کھڑی کرتا ہے۔ \v 19 دولت مند جب سوئے گا اپنے ساتھ کُچھ نہ لے جائے گا۔ وہ آنکھیں کھولے گا اَور کُچھ نہ پائے گا۔

1
27/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 دہشت اُسے پانی کی طرح پکڑ لیں گی۔ اَور رات کو طوفان اُسے لے جائے گا۔ \v 21 مشرقی ہَوا اُسے اُڑا لے جاتی ہے۔ اَور اُس کی جگہ سے اُسے اُکھاڑ پھینکے گی۔

2
27/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 خُدا اُس پر یہ پھینکے گااَور رحم نہ کرے گا۔ اگر ہو سکتا تو وہ اُس کے ہاتھوں سے بھاگ جاتا۔
\v 23 ۔وہ اُس پر تالیاں بجائے گا۔ اَور اُس کی جگہ سے اُسے پُھنکار کر نِکال دے گا۔

View File

@ -315,6 +315,10 @@
"27-04",
"27-06",
"27-08",
"27-11"
"27-11",
"27-13",
"27-15",
"27-18",
"27-20"
]
}