Wed Jun 10 2020 20:16:03 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
0c20ba8816
commit
70f85f1822
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 5 \v 1 اَب تُو پُکار۔ شاید کوئی تُجھے جَواب دے۔ مُقدَسوں میں سے تُو کِس کی طرف توجُّہ کرے گا؟ \v 2 کیونکہ غُصّہ نادان کو قتل کر دیتا ہے۔ اَور حسد احمق کو مار ڈالتا ہے۔ \v 3 مَیں نے بیوقوُف کو جڑ پکڑتے دیکھا ہے۔ پر ناگہاں اُس کا مَسکِن ملعُون ہُؤا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 4 اُس کے بال بچے سلامتی سے دور ہوتے ہیں ۔ وہ پھاٹک ہی پر کُچلے جاتے ہیں اَور اُن کا کوئی چُھڑانے ولا نہیں ہوتا۔ \v 5 بُھوکا اُس کی کھیتی کھا جاتا ہے۔ بلکہ اُسے کانٹوں میں سے بھی چھین لیتا ہے۔ اَور پیاسا اُس کی دولت کو پی جاتا ہے۔
|
|
@ -76,6 +76,7 @@
|
|||
"04-16",
|
||||
"04-18",
|
||||
"04-20",
|
||||
"05-title"
|
||||
"05-title",
|
||||
"05-01"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue