Sat Jun 13 2020 16:16:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:16:58 -07:00
parent 244c08f3b6
commit 6fd9709e75
4 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
16/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 مَیں نے اپنی کھال پر ٹاٹ کا لباس سِیا ہے۔ اَور اپنے سِینگ کو خاک میں مِلایا ہے۔ \v 16 رونے سے میرا چہرہ سُوج گیاہے اَور مَوت کے سائے نے میری پلکوں کو چُھپایا ہے۔ \v 17 اگرچہ میرے ہاتھوں میں ظُلم نہیں اَور میری عِبادَت پاک ہَے۔

1
16/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 اَے زمین!میرا خُون مت چُھپا۔ اَور میری فریاد کو آرام سے نہ بیٹھنے دے ۔ \v 19 دیکھ اِس گھڑی میں بھی میرا گَواہ آسمان پر ہے۔ اَور میرا وکیل عالمِ بالا پر ہے۔

3
16/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 20 جو میرے دوست ہَیں وہی مُجھ پر ہنستے ہیں۔ لیکن میری آنکھ خُدا کے حضُور آنسُو بہاتی ہے۔
\v 21 کاش!اِنسان اَور خُدا کے درمیان فیصلہ کرنے ولا ہوتا۔ جس طرح آدم زاد اَور اُس کے پڑوسی کے درمیان ہوتا ہے۔
\v 22 کیونکہ جب چند سال گُزر جائیں گے اَور مَیں اُس راہ چلا جاؤں گا جہاں سے نہ پِھرُوں گا۔

View File

@ -204,6 +204,9 @@
"16-04",
"16-06",
"16-09",
"16-11"
"16-11",
"16-13",
"16-15",
"16-18"
]
}