diff --git a/20/20.txt b/20/20.txt index 4e0291b..1fb166e 100644 --- a/20/20.txt +++ b/20/20.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 20 چونکہ اُس نے اپنے اندر قناعت کو نہ جانا۔ وہ اپنے مقصد کو نہ پُہنچے گا۔ -\v 21 اُس کے کھانے میں سے کوئی نہیں بچا۔ اِس لئے اُس کی خوشی پائیدار نہ ہو گی۔ -\v 22 22۔کمال کثرت میں تنگی اُسے پکڑ ے گی۔ اَور ہر ایک آفت کا ہاتھ اُس پر پڑے گا۔ \ No newline at end of file +\v 20 چونکہ اُس نے اپنے اندر قناعت کو نہ جانا۔ وہ اپنے مقصد کو نہ پُہنچے گا۔ \v 21 اُس کے کھانے میں سے کوئی نہیں بچا۔ اِس لئے اُس کی خوشی پائیدار نہ ہو گی۔ \v 22 کمال کثرت میں تنگی اُسے پکڑ ے گی۔ اَور ہر ایک آفت کا ہاتھ اُس پر پڑے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/23.txt b/20/23.txt new file mode 100644 index 0000000..5a8d07b --- /dev/null +++ b/20/23.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 23 جب وہ پیٹ بھر نے کو ہو تو خُدا اُس پر اپنے قہر کی آگ نازل کرے گا۔ اَور جب وہ کھاتا ہو تو اُس پر برسائے گا۔ \v 24 اگر وہ لوہے کے ہتھیار کے سامنے سے بھاگ جائے۔ تو پِیتل کی کمان اُسے چھیدے گی۔ \v 25 تیِر اُس کی پِیٹھ سے باہر آتا ہے اَور اُس کی چمکدار نوک اُس کے جِگر سے نکلے گی۔ اَور دہشتیں اُس پر چھا جائیں گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/26.txt b/20/26.txt new file mode 100644 index 0000000..1a952e0 --- /dev/null +++ b/20/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 اُس کے خزانوں میں تمام تارِیکی رکھّی گئی ہے۔ اَور اُسے وہ آگ کھا جائے گی۔ جس پر پھُونک نہیں ماری گئی۔ اَور جو کُچھ اُس کے خَیمے میں باقی ہوگا اُسے برباد کردے گی۔ \v 27 افلاک اُس کی بَدی کو ظاہر کریں گے۔ اَور زمین اُس کے خلاف اُٹھے گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/28.txt b/20/28.txt new file mode 100644 index 0000000..317e6c9 --- /dev/null +++ b/20/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 اُس کے گھر کی ترقی جاتی رہے گی۔ اَور وہ خُدا کے غضب میں جاتا رہے گا۔ \v 29 خُدا کی طرف سے شریر اِنسان کا یہی حصّہ ہے۔ اَور خُدا کے حُکم سے یہی اُس کی میِرَاث ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/title.txt b/21/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/21/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 844b301..cd06aee 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -249,6 +249,11 @@ "20-10", "20-12", "20-15", - "20-17" + "20-17", + "20-20", + "20-23", + "20-26", + "20-28", + "21-title" ] } \ No newline at end of file