Sat Jun 13 2020 17:29:09 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 17:29:09 -07:00
parent 791465735e
commit 64a319701b
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
28/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 جس زمین سے خُوراک پیدا ہوتی ہے وہ اپنے اندر گویاآگ سے انقلاب ہوتا رہتا ہے۔ \v 6 اُس کے پتّھروں میں نیلم ہے۔ اَور اُس میں سونے کے ذَرّے پائے جاتے ہَیں۔

1
28/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اُس راہ کو کوئی شِکاری پرندہ نہیں جانتا اَور باز کی آنکھ نے اُسے نہیں دیکھا ہے۔ \v 8 درِندوں نے اُس پر قدم نہیں رکھا اَور شیر اُس پر نہیں چلا۔

1
28/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 وہ اپنے ہاتھ چقماق کی چٹان کی طرف پھیلاتا ہے اَور پہاڑوں کو اُن کی جڑوں سے اُلٹ دیتا ہے۔ \v 10 وہ چٹانوں میں سے دریا کاٹتا ہے۔ اَور اُس کی آنکھ ہر ایک قیمتی چیز دیکھتی ہے۔ \v 11 وہ ندیوں کو بہنے سے روکتا ہے۔ اَور پوشیدہ چیزیں روشنی میں لاتا ہے۔

1
28/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 مگر حِکمَت ۔ کہاں پائی جاتی ہے۔ اَور عقل کا مقام کہاں ہے۔ \v 13 اِنسان اُس کی قدر نہیں جانتا۔ اَور وہ زِندوں کی سَرزمین میں موجُود نہیں۔ \v 14 گہراؤ کہتا ہے کہ خالص سونے کے زیور مُجھ میں نہیں۔ اَور سمُندر کہتا ہے کہ وہ میرے پاس نہیں۔

View File

@ -323,6 +323,10 @@
"27-22",
"28-title",
"28-01",
"28-03"
"28-03",
"28-05",
"28-07",
"28-09",
"28-12"
]
}