Wed Jun 10 2020 20:20:03 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-10 20:20:03 -07:00
parent 328fded57d
commit 609e5dee72
4 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
05/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 وہ دِن کو تارِیکی سے دوچار ہوتے ہَیں ۔ اَور دوپہر کے وقت رات کی طرح ٹٹولتے ہَیں۔ \v 15 لیکن وہ مِسکین کو اُن کے مُنہ کی تلوار سے اَور طاقتورکے ہاتھ سے بچاتا ہے۔ \v 16 چُنانچہ مُحتاج کے لئے اُمّید رہتی ہے۔ اَور بَدی اپنا مُنہ بند کرتی ہے

1
05/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔دیکھو مُبارَک ہے وہ آدمی جِسے خُدا تنبہیہ کرتا ہے۔ پس قادرِ مُطلق کی تادِیب کی حقارت نہ کر۔ \v 18 کیونکہ وہ زخم لگاتا ہے۔ اَور پٹّی باندھتا ہے۔ وہ مارتا ہے اَور اُس کے ہاتھ شِفا بخشتے ہَیں۔ \v 19 وہ چھ مُصِبیتوں سے تُجھے چُھڑائے گا۔ اَور ساتویں میں کوئی بَدی تُجھے نہ چُھوئے گی۔

3
05/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 20 \v 22 قحط میں وہ تُجھے مَوت سے بچائے گا۔ اَور لڑائی میں تلوار کی دھار سے۔
\v 21 21۔تُو زبان کے کوڑے سے چُھپا رہے گا۔ اَور جب مُصِیبت آئے گی تُو نہ ڈرے گا۔
22۔ہلاکت اَور فاقے پر تُو ہنسے گا اَور زمین کے درِندوں سے تُو خوف نہ کھائے گا۔

View File

@ -80,6 +80,9 @@
"05-01",
"05-04",
"05-06",
"05-08"
"05-08",
"05-11",
"05-14",
"05-17"
]
}