Wed Jun 10 2020 20:11:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-10 20:11:24 -07:00
parent a654cd4992
commit 569480f7ea
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
04/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 مُجھ پر ایسا خوف اَور لرزہ غالِب ہُؤا کہ میری ہَڈیّاں کانپنے لِگیں۔ \v 15 تب ایک رُوح میرے مُنہ کے سامنے سے گُزری۔ میرے جسم کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔

1
04/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 وہ کھڑی ہُوئی۔ مَیں نے اُس کے چہرے کو نہ پہچانا۔ ایک صُورت سی میری آنکھوں کے آگے تھی۔ تب خاموشی میں ایک آواز مُجھے سُنائی دی۔ \v 17 کیا اِنسان خُدا کی نِگاہ میں راست ٹھہرے گا؟ یا کیا آدمی اپنے خالِق کے نزدیک پاک ہوگا؟

1
04/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 دیکھ اگر وہ اپنے خادموں پر بھروسا نہیں رکھتا ۔اَور اپنے فِرشتوں سے حماقت کو عائد کرتا ہے۔ \v 19 تو وہ کیسے ہیں جو مِٹّی کے گھروں میں رہتے ہیں۔ جِن کی بُنیاد خاک میں ہے۔ وہ پتنگے کی طرح پِس جاتے ہیں۔

2
04/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 20 وہ صُبح سے شام تک مارے جاتے ہَیں کوئی اُن کی خبر نہیں لیتا۔ وہ اَبد تک فنا ہو جاتے ہَیں۔
\v 21 21۔اُن کے خیمے کی میِخیں اُکھاڑی جاتی ہیں وہ دانائی سیِکھے بغیر ہی مَر جاتے ہیں۔

View File

@ -70,6 +70,10 @@
"04-01",
"04-04",
"04-07",
"04-10"
"04-10",
"04-12",
"04-14",
"04-16",
"04-18"
]
}