Sat Jun 13 2020 17:11:08 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 17:11:09 -07:00
parent d714477f43
commit 514f5719ae
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
24/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 دیکھ۔ وہ گورخروں کی مانند بِیابان میں اپنے کام کے لئے نِکل جاتے ہیں۔ اَور مُشقّت اُٹھا کر غذا کی تلاش کرتے ہیں۔ بیاباِن اُن کے بچّوں کے لئے خُوراک مُہیا کرتا ہے۔ \v 6 وہ اُس کھیت کو کاٹتے ہَیں جو اُن کا نہیں اَور شریروں کے لئے انگُور جمع کرتے ہَیں۔ \v 7 وہ ساری رات بے لباس ننگےپڑےرہتے ہیں۔ اَور سردی کے لئے اُن کے پاس اَوڑھنا نہیں ہوتا۔

1
24/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 وہ پہاڑی کی بارِش سےبھیگتے ہَیں۔ اَور چٹانوں سے لپٹے جاتے ہیں اِس لئے کہ اُن کی کوئی پناہ نہیں ہوتی۔ \v 9 وہ یِتیم کو پِستان سےہٹا لیتے ہَیں۔ اَور مِسکین کے شِیر خوار کو رہن لیتے ہَیں۔ \v 10 وہ کپڑے کے بغیرننگے پھِرتے ہَیں اور بھُوکے ہو کر پُولے اُٹھاتے ہَیں۔

1
24/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 وہ دوپتّھروں کے بیِچ تیل نچوڑتے ہَیں۔ وہ کولُھو میں انگُور کُچلتے ہَیں اور پیاسے رہتے ہَیں۔ \v 12 شہروں میں مَرنے والوں کا کراہنا اُٹھتا ہے۔ اَور زخمیوں کی جان چِلّاتی ہے۔ تو بھی خُدا ان کی دعُاؤں پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔

View File

@ -290,6 +290,9 @@
"23-15",
"24-title",
"24-01",
"24-02"
"24-02",
"24-05",
"24-08",
"24-11"
]
}