Sat Jun 13 2020 16:44:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:44:59 -07:00
parent 6dd41b93ae
commit 4c32d90fb0
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
21/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 21 \v 1 اَیُّوبؔ کا جواب تب اَیُّوبؔ نے جَواب میں کہا کہ ۔ \v 2 غور سے میری بات سُنو اَور یہ تُم سے میرے لئے تسلّی ہو ۔ \v 3 صبر کرو تو مَیں بولُوں گا۔ اَور میرے بولنے کے بعد تُم ٹھٹھّا مار لینا۔

1
21/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 کیا مَیں اِنسان سے شِکایت کرتا ہُوں؟ تو پھِر مَیں بے صبری کیوں نہ کرُوں۔ \v 5 میری طرف مُتّوجّہ ہو اَور حیران ہو جاؤ اَور اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھّو۔ \v 6 جب مَیں سب کُچھ یاد کرتا ہُوں تو گھبرا جاتا ہُوں اَور میرا جِسم کانپنے لگتا ہے۔

1
21/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 شریر کیوں جِیتے رہتے اَور بُوڑھے ہوتے ہیں اَور کیوں اُن کی طاقت بڑھ جاتی ہے۔ \v 8 اُن کی اولاد اُن کے ساتھ اُن کے دیکھتے دیکھتے ۔ اَور اُن کی نسل اُن کی آنکھوں کے سامنے قائم رہتی ہے۔ \v 9 اُن کے گھر خوف سے محفُوظ ہَیں۔ اَور خُدا کی چھڑی اُن پر نہیں پڑتی۔

View File

@ -254,6 +254,9 @@
"20-23",
"20-26",
"20-28",
"21-title"
"21-title",
"21-01",
"21-04",
"21-07"
]
}