Sat Jun 13 2020 20:52:47 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 20:52:47 -07:00
parent 89608c1d3b
commit 43b4b15fc0
5 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
31/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 کیا میرے خَیمے کے لوگ نہیں کہتے تھے۔ ایسا کون ہے جو اُس کے دسترخوان کے گوشت سے سیر نہیں ہُؤا؟ \v 32 پردیسی کو رات گلی میں نہیں رہنا پڑا۔ بلکہ مَیں مُسافِر کےلئے اپنا دروازہ کھولتا تھا۔

1
31/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 کیا مَیں نے اپنا گُناہ چُھپایا ہے۔ جیسے کہ اِنسان بَدی کو اپنے سینہ میں پوشِیدہ رکھنے کے لئے کرتے ہیں؟ \v 34 اِس لئے کہ میں بڑے گُروہ سے ڈر گیا۔ اَور خاندانوں کی حقارت سے خوف کھایا۔ یہاں تک کہ مَیں خاموش ہو رہا۔ اَور دروازے سے باہر نہ نِکلا۔

1
31/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 کاش کوئی ہو جو میری سُنے؟ دیکھو یہ میرا دستخط شُدہ فردِ جُرم ہے۔ قادرِ مُطلِق مُجھے جَواب دے۔ اَور میرا مُدعی اپنی شِکایت تحریر کرے۔ \v 36 یقیناًمَیں اپنے کندھے پر اُسے اُٹھا لیتا۔ اَور اپنے سر پر تاج کی طرح اُسے رکھتا۔ \v 37 مَیں اپنے قدموں کا شُمار اُس پر ظاہر کرتا۔ اَور صاحبِ رُتبہ کے جانے کی طرح اُس کے پاس جاتا۔

4
31/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 38 اگر میری زمین میرے خلاف چلّائی ہے۔ اَور اُس کی کھیتی کی ریگّھاریاں روئی ہَیں۔
\v 39 39۔اگر مَیں نے قمیت ادا کئے بغیر اُس کے پھَل کھائے ہَیں۔ یا میری وجہ سے اُس کے مالکوں کی جان چلی گئی ۔
\v 40 40۔تو اُس میں گیہُوں کے بِدلے خاردار جھاڑی اَور جَو کے بدلے کڑوے دانے اُگے۔
اَیُّوبؔ کی باتوں کا اِختتام۔

View File

@ -370,6 +370,10 @@
"31-19",
"31-22",
"31-24",
"31-26"
"31-26",
"31-29",
"31-31",
"31-33",
"31-35"
]
}