Sat Jun 13 2020 16:12:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:12:59 -07:00
parent 78302347f0
commit 33f5635181
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
15/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 کیونکہ شریروں کی جماعت بے پَھل رہے گی۔ اَور رِشوَت کے خَیموں کو آگ کھا جائے گی ۔ \v 35 انہیں بدی کا حمل ٹھہرتا ہے۔ اَور شرارت جَنتے ہیں۔ اَور ان کے بطن میں فریب تیاّر ہوتا ہے۔

1
16/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 16 \v 1 اَیُّوبؔ کا جواب تب اَیُّوبؔ نے جَواب میں کہا۔ \v 2 مَیں نے ایسی بُہت سی باتیں سُنیں۔ تُم سب تکِلیف دِہ تسلّی دینے والے ہو۔ \v 3 پس تیرا بے فائدہ کلام کب ختم ہو گا؟ اَور بولنے کے لئے کِس چیز نے تُجھے آمادہ کِیا ہے۔

1
16/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 مَیں بھی تُمہاری طرح باتیں کر سکتا اگر تُمہاری جان میری جان کی جگہ میں ہوتی۔ مَیں بھی تُمہارے خلاف باتیں جوڑتا۔ اَور اپنا سر تُم پر ہِلاتا۔ \v 5 اَور اپنے مُنہ کے کلام سے تُمہیں دلیری دیتا اَور میرے لبوں کی تسلّی تُمہارا دُکھ کم کرتی۔

1
16/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -197,6 +197,10 @@
"15-25",
"15-27",
"15-29",
"15-31"
"15-31",
"15-34",
"16-title",
"16-01",
"16-04"
]
}