Sun Jun 14 2020 12:23:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 12:23:51 -07:00
parent d394220b1b
commit 31679e3d9c
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
41/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 وہ دریا کو ہانڈی کی طرح کھولاتا ہے۔ اَور سمُندر کو روغن کا برتن بناتا ہے۔ \v 32 وہ اپنے پیچھے روشن راہ بناتا ہے۔ تو معلُوم ہوتا ہے۔ کہ گہراؤ سفید بالوں والا ہو گیا ہے۔

1
41/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 زمین پر اُس کی مثال نہیں جو ایسا بے خوف پیدا کِیا گیاہو۔ \v 34 وہ سب اُونچی چیزوں کو دیکھتا ہے۔ اَور تمام مغروروں کا بادشاہ ہے۔

1
42/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 42 \v 1 اَیُّوبؔ تائب تب اَیُّوبؔ نے خُداوند سے جَواب میں کہا کہ۔ \v 2 میں جانتا ہُوں کہ تُو سب کُچھ کرنے پر قادرِ ہے۔ اَور تیرا کوئی اِرادہ نامُمکن نہیں۔ \v 3 وہ کون ہے جو مشورت کو نادانی سے ڈھانپتا ہے۔ اِس لئے مَیں نے وہی کہاہے جِسے مَیں نہیں سمجھتا تھا۔ یعنی وہ عجیب کام جو مُجھ سے بالا ہَیں اَور جنہیں مَیں نہیں جانتا۔

3
42/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 میری سُن ۔تو مَیں کہُوں گا مَیں تُجھ سے پُوچھتا ہُوں۔ تُو مُجھے بتا۔
\v 5 5۔مَیں نے کانوں کے سُننے سے تیری بابت سُنا تھا۔ پر اَب میری آنکھ نے تُجھے دیکھا ہے۔
\v 6 6۔اِس لئے مُجھے اپنے آپ سے نفرت ہے۔ اَور میں خاک اَور راکھ میں توبہ کرتا ہُوں۔

1
42/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -502,6 +502,10 @@
"41-19",
"41-22",
"41-25",
"41-28"
"41-28",
"41-31",
"41-33",
"42-title",
"42-01"
]
}