Sun Jun 14 2020 12:00:45 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 12:00:46 -07:00
parent 6ed4ffbe2e
commit 309823a2ce
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
38/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 کہ روشنی کےمقام کا کونسا رستہ ہے اَور تارِیکی کی جگہ کہاں ہے؟۔ \v 20 کیونکہ تُو ہر چیز اُس کی حد تک لے جا سکتا ہے؟۔ اَور تُو اُس کے مسکِن کی راہیں جانتا ہے۔ \v 21 بےشک تُوجانتا ہے۔ کیونکہ تب تُو پیدا ہُؤا تھا۔ اَور تیرے ایّام کا شُمار وسیع ہے۔

1
38/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 کیا تُو برف کے مَخزنوں میں داخِل ہُؤا ہے؟ یا تُو نے اَولوں کے خزانوں کو دیکھا ہے؟۔ \v 23 جنہیں مَیں نے تکلیف کے وقت کے لئے اَور لڑائی اَور جنگ کے دِن کے لئے رکھّا ہُؤا ہے ۔ \v 24 کِس رستے سے روشنی پھیلتی اَور مشرق کی ہَوا زمین پر تقسیم ہوتی ہے؟

1
38/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 کِس نے مینِہ کے سیلابوں کےلئے نالیاں اَور رَعد کی بجلیوں کےلئے راہیں مُقرّر کی ہیں؟ \v 26 تاکہ اُس زمیں پر مینِہ برسائے جہاں اِنسان نہیں۔ اَور بِیابان میں جہاں آدمی نہیں۔ \v 27 کہ وِیران اَور سُنسان جگہ سیراب ہو جائے اَور سبز گھاس سُوکھی زمین سے اُگ پڑے۔

3
38/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 28 کیا میِنہ کا کوئی باپ ہے یا کِس نے شبنم کے قطروں کو پیدا کِیا ہے؟
\v 29 29۔یخ کِس کے شِکم سے نِکلی اَور آسمان کا پالا کِس سے پیدا ہُؤا ہے؟
\v 30 30۔جب پانی پتّھر کی مانند ہو کر چُھپ جاتے ہَیں۔ اَور سمُندر کی سطح مُنجمد ہو جاتی ہے۔

View File

@ -456,6 +456,9 @@
"38-10",
"38-12",
"38-14",
"38-16"
"38-16",
"38-19",
"38-22",
"38-25"
]
}