Sun Jun 14 2020 12:17:51 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-14 12:17:51 -07:00
parent c1e2dd751e
commit 1c52f76003
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
41/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 41 \v 1 مگر مچھ کیا تُو مگر مچھ کانٹے سے کھینچ کر نِکال سکتا ہے؟یااُس کی زبان کو رسّی سے باندھ سکتا ہے؟ \v 2 کیا تُو اُس کی ناک میں نکیل ڈال سکتا ہے؟ کیا تُو اُس کا جبڑا میخ سے چھید سکتا ہے؟ \v 3 کیا وہ تیری بُہت مِنتیں کرے گا یا تُجھ سے نرم اِلفاظ کہے گا؟

1
41/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 کیا وہ تیرے ساتھ عہد کرے گا۔ تاکہ تُو ہمیشہ کے واسطے اُسے اپنا غُلام بنالے؟ \v 5 کیا تُو اُس کے ساتھ چڑیا کی طرح کھیلے گا یا اپنی بیٹیوں کے کھیل کے لئے اُسے باندھے گا؟ \v 6 کیا تاجر اُس کی خریِد و فروخت کریں گے۔ کیا سوداگر اُسے بانٹ لیں گے؟

1
41/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 کیا تُو اُس کی کھال کو کانٹوں سے اَور اُس کے سر کو مچھلی مارنے کے نیزوں سے پُر کر سکتا ہے؟ \v 8 اپنا ہاتھ اُس پر رکھّ۔ جنگ کو یاد کر۔ تو تُو پھِر ایسا نہ کرے گا۔ \v 9 دیکھ کیا اُس کے شِکاری کی اُمّید بے فائدہ ہے۔ کیا وہ اُسے دیکھتے ہی گِر نہ پڑے گا۔

3
41/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 \v 11 \v 12 کِسی کو جرُات نہیں کہ اُسے چھیڑے۔ پس میرے سامنے کون کھڑا رہ سکتا ہے؟
11۔کِس نے پہلے مُجھے کُچھ دِیا ہے۔ کہ مَیں اُس کا بدلہ دُوں۔ تمام آسمان کے نیچے جو کُچھ ہے وہ میرا ہی ہے۔
12۔مَیں اُس کے اعضا کے بارے میں اَور اُس کے زور اَور اُس کی آراستگی کی خُوبی کی بابت خاموشی نہ کرُوں گا۔

View File

@ -492,6 +492,9 @@
"40-17",
"40-19",
"40-22",
"41-title"
"41-title",
"41-01",
"41-04",
"41-07"
]
}