Fri Jun 12 2020 16:12:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-12 16:12:25 -07:00
parent e559c50ea2
commit 0b8d930341
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
10/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 تُو نے مُجھے زِندگی کی آسائش بخشی۔ اَور تیری پرودگاری نے میرح رُوح کی حِفاظت کی۔ \v 13 تُو نے یہ باتیں اپنے دِل میں چُھپائیں۔ لیکن مَیں جانتا ہُوں ۔ کہ تُو یہ اِرادہ رکھتا ہے۔ \v 14 کہ اگر مَین گُناہ کرُوں تو تُو مُجھ پر نِگران ہو گا اَور تُو میری بَدی کو مُعاف نہیں کرے گا۔

1
10/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 اگر مَیں نے بَدی کی تو مُجھ پر افسوس ہے۔ اگر نیکی کی تو بھی مَیں اپنا سر نہ اُٹھاؤں گا۔ کیونکہ مَیں شرم سے بھرا ہُؤا ہُوں اَور دُکھ کا جام پی کر سیر ہُؤا ہُوں۔ \v 16 اَور اگر مَیں سر اُٹھاؤں تو تُو شیر بَبر کی مانِند مُجھے شِکار کرے گا اَور بار بارمُجھے عجیب طور سے دُکھ دے گا۔

1
10/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 تُو میرے خلاف اپنی دُشمنی تارزہ کرے گا۔ اَور اپنا غضب مُجھ پر بڑھائے گا۔ اَور تیرے لشکر میرے مُقابلہ میں چڑھ آئیں گے۔

1
10/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 تُو نے مُجھے رِحِم سے نِکالا ہی کیوں ہے۔ پیشتر اِس کے کہ کوئی آنکھ مُجھے دیکھتی میری جان کیوں نہ نِکل گئی؟ \v 19 تو مَیں ایسا ہوتا جیسا کہ مَیں کبھی تھا ہی نہیں۔ اَور رَحَم ہی سے قبر میں پُہنچا دیا جاتا۔

View File

@ -137,6 +137,10 @@
"10-01",
"10-04",
"10-08",
"10-10"
"10-10",
"10-12",
"10-15",
"10-17",
"10-18"
]
}