Fri Jun 12 2020 15:58:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-12 15:58:25 -07:00
parent 5974599237
commit 0305b3f6f4
5 changed files with 9 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 13 ایسی ہی اُن کی راہیں ہَیں جو خُدا کو بھُول جاتے ہَیں اَور بے دِینوں کی اُمّید توڑی جائے گی۔
\v 14 اُس کا آسرا کاٹا جائے گا۔ اَور اُس کا بھروسا مکڑی کا گھر بنے گا۔
\v 15۔وہ اپنے گھر پر ٹیک لگائے گا مگر وہ کھڑا نہ رہے گا۔ وہ اُسے مضبُوطی سے پکڑے گا مگر وہ قائم نہ رہے گا۔
\v 13 ایسی ہی اُن کی راہیں ہَیں جو خُدا کو بھُول جاتے ہَیں اَور بے دِینوں کی اُمّید توڑی جائے گی۔ \v 14 اُس کا آسرا کاٹا جائے گا۔ اَور اُس کا بھروسا مکڑی کا گھر بنے گا۔ \v 15 وہ اپنے گھر پر ٹیک لگائے گا مگر وہ کھڑا نہ رہے گا۔ وہ اُسے مضبُوطی سے پکڑے گا مگر وہ قائم نہ رہے گا۔

1
08/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 کیونکہ وہ ایک درخت ہے جو سُورج کے سامنے سبزہ ہے۔ جو اپنی ڈالیاں باغ پر پھیلاتا ہے۔ \v 17 اُس کی جڑیں چٹان پر جال بناتی ہَیں۔ اَور پتّھروں کی جگہ میں داخِل ہوتی ہَیں۔ \v 18 لیکن جب اُکھاڑنے والا اُسے اُکھاڑتا ہے۔ تو اُس کی جگہ اُس سے اِنکار کرتی ہے۔ کہ مَیں تُجھے ہر گز نہیں جانتی۔

1
08/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 یہی اُس کی خُوشی کا انجام ہے۔ اَور مِٹّی سے دُوسرا پیدا ہوتا ہے۔ \v 20 دیکھ ۔خُدا معُصوم کو نہیں چھوڑتا اَور نہ وہ شریر کا ہاتھ مضبُوط کرتا ہے۔

2
08/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 21 قریب ہے ۔ کہ وہ تیرے مُنہ کو ہنسی سے اَور تیرے لبوں کو خُوشی کی آواز سے بھر دے گا۔
\v 22 اَور جو تُجھ سے نفرت کرتے ہیں۔ وہ شرمِندگی سے مُلبّس ہوں گے۔ اَور شریروں کا خَیمہ کھڑا نہ رہے گا۔

View File

@ -114,6 +114,9 @@
"08-04",
"08-06",
"08-08",
"08-11"
"08-11",
"08-13",
"08-16",
"08-19"
]
}