1 line
582 B
Plaintext
1 line
582 B
Plaintext
\v 9 پس اَے جوان ! اپنی جوانی میں خُوش ہو اَور تیرا دِل عالمِ شباب کے دِنوں میں مسُرور رہے اَور تُو اپنے دِل کی راہوں میں اَور اپنی آنکھوں کی نِگاہ میں چل لیکن جان رکھّ کہ اِن سب کے لئے خُداتُجھے عدالت میں لائے گا۔ \v 10 ۔ پس اپنے دِل سے غم کو دُور کر اَور اپنے جسم سے بَدی کو نِکال ڈال ۔ کیونکہ لڑکپن اَور جوانی دونوں بے معنی ہَیں۔ |