ur_ecc_text_ulb/02/07.txt

1 line
679 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 اَور مَیں نےغُلام اور لونڈیاں مول لِیں اَور نوکر چاکر میرے گھر میں پیدا ہوئے۔اَور مَیں بُہت سے مویشی کا یعنی گائے بَیل اَور بھیڑ بکری کا مالِک ہُؤا۔ہاں اُن سب سے زیادہ جو مُجھ سے پہلے یرُوشلیِؔم میں ہوتے آئے ۔ \v 8 اَور مَیں نے بھی اپنے لیے چاندی اَور سونا اَور بادشاہوں اور ملکوں کے خزانے جمع کئے اور گانے والے اَوروالیاں لیں ۔اَور بنی آدم کے لئے خوشیاں اَور بُہت ساری حرمیں۔