ur_ecc_text_ulb/01/16.txt

1 line
834 B
Plaintext

\v 16 اگرچہ مَیں نے اپنے باطِن میں یہ بات کہی کہ دیکھ جو مُجھ سے پہلے یرُوشلیِؔم میں ہوتے آئے ہَیں۔اُن سب پر مَیں حِکمَت میں سَبقَت اَور فَوقیّت لے گیا ہُوں اَور میرے دِل نے حِکمَت اَور عِلم کا بُہت مُطالعہ کیا ۔ِ \v 17 تاہم جب مَیں نے حِکمَت اَور عِلم اَور دیوانگی اَور حماقت کے جاننے کے لئے اپنا دل لگایا تو میں سمجھتا ہوں یہ بھی ہوا کی گلہ بانی کرنے کی ایک کوشش کرنے کے مترادف ہے۔ \v 18 کیونکہ حِکمَت میں بہت غم ہَے اَور جس کا عِلم زیادہ ہُؤا۔اس کا دُکھ بھی زیادہ ہُؤا۔