ur_ecc_text_ulb/01/12.txt

1 line
817 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 حصول ِ حکمت کا نتیجہ مَیں واعظ یرُوشلیِّم میں اسراؔئیل پر بادشاہ تھا۔ \v 13 مَیں نے اپنا دِل لگایا کہ آسمان کے نیچے تمام واقعات کی حِکمَت سے تفتیش وتحِقیق کرُوں۔تلاش ایک اجیرن کا م کی جسے خُدا نے بنی آدم کو مصروف رہنے کے لیے دیا ہَے۔تاکہ اُس سے دُکھ پائیں۔ \v 14 مَیں نے اُن سب کاموں پر غور کِیا جو سُورج کے نیچے کئے جاتے ہَیں۔ اَور دیکھ وہ سب تلخ اَور ہَوا کا تَعاقُب ہَیں۔ \v 15 جو ٹیڑھا ہَے وہ سیدھا نہیں کِیاجاسکتا۔اَور جو ناقِص ہَے وہ کامِل نہیں ہوسکتا ۔