ur_ecc_text_ulb/01/09.txt

1 line
573 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 جو کُچھ ہؤا پھِر وہی ہوگا اَور جو کُچھ کِیا گیا ۔وہی پھر کِیا جائےگا اَور سُورج کےنیچے کوئی چیز نئی نہیں ۔ \v 10 کوئی چیز ایسی نہیں جس کی بابت کہا جائے دیکھو یہ نئی ہِےکیونکہ وہ تو اُن زمانوں میں تھی جو ہم سے پہلےگُزر گئے۔ \v 11 اگلوں کی کوئی یادگار نہیں۔اَور نہ آنے والوں ہی کی یاد اُن لوگوںمیں ہوگی جو اُن کے بعد آئیں گے۔