ur_ecc_text_ulb/01/07.txt

1 line
461 B
Plaintext

\v 7 تمام دریا سمنُدر میں جا گِرتے ہیں پر سمنُدر نہیں بھرتا۔ پھر اُس جگہ کو جہاں سے دریا نِکلے ۔وہ لوٹ جاتے ہیں تاکہ پھِر بہیں۔ \v 8 تمام چیزیں کام کرکر کے تھک جاتی ہَیں ۔اِنسان اُن کا بیان نہیں کرسکتا ۔آنکھ دیکھنے سے سیر نہیں ہوتی اَور کان سُننے سے نہیں بھرتا۔