ur_ecc_text_ulb/09/17.txt

1 line
358 B
Plaintext

\v 17 دانِش مندوں کی جو باتیں آرام سے سُنی جائیں وہ احمقوں کے درمیان صاحبِ اختیار کے چیخنے سے افضل ہَیں۔ \v 18 حِکمَت لڑائی کے ہتھیاروں سے بہتر ہَے کیونکہ ایک خطار بُہت سی اچھّی چیزوں کو تلف کر دیتی ہَے۔