ur_ecc_text_ulb/11/06.txt

1 line
663 B
Plaintext

\v 6 صُبح کو اپنا بیج بو ۔اَور شام تک اپنا ہاتھ ڈِھیلا نہ کر کیونکہ تُو نہیں جانتا کہ اُن میں سے کونسا بار ور ہوگا۔ یہ یا وہ ۔یا دونوں کے دونوں برابر بُرو مند ہوں گے۔ \v 7 روشنی مرغُوب ہَے اَور سورج کے دیکھنے سے آنکھ کو مُسرت ہوتی ہَے۔ \v 8 پس اگر آدمی برسوں زندہ رہے تو اُن میں خُوشی کرے لیکن تاریکی کے دِنوں کو یاد رکھّے کیونکہ وہ بہُت ہوں گے۔ سب کُچھ جو آتا ہَے وہ باطِل ہَے۔