ur_ecc_text_ulb/11/04.txt

1 line
455 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 جو ہَوا پر نظر کرتا ہَے وہ ہر گز نہ بوئے گا اَور جو بادلوں کا خیال کرتا ہَے وہ فصل ہرگز نہ کاٹے گا۔ \v 5 جیسا تو نہیں جانتا کہ ہوا کی کیا راہ ہے اَور حاملہ کے رحم میں ہڈیاں کیونکہ بڑھتی ہَیں۔ ویسے ہی تُو سب کے قائم کرنے والے خُدا کے کاموں کو نہیں جان سکتا ۔