ur_ecc_text_ulb/12/13.txt

1 line
373 B
Plaintext

\v 13 پس اَب ہم سب باتوں کا خاتمہ سُنیں ۔خُدا سے ڈر اَور اُس کے حُکموں کو مان کیونکہ یہ ہر اِنسان کےلئے مُناسب ہَے۔ \v 14 کیونکہ خُدا ہر کام کو عدالت میں لائے گا تاکہ خواہ نیک ہو خَواہ بَد ہر پوشیدہ بات کا بدلہ دے۔