ur_ecc_text_ulb/12/12.txt

1 line
214 B
Plaintext

\v 12 الغرض اَے میرے بیٹے ! اِن سے نصیحت پکڑ کیونکہ بُہت کِتابیں بنانا اچھا نہیں اس لئے کہ بہُت پڑھنا جِسم کو تھکا تا ہَے۔