ur_ecc_text_ulb/12/06.txt

1 line
413 B
Plaintext

\v 6 پیشتر اِس کے کہ چاندی کی رَسّی کھولی جائے اَور سونے کی کٹوری توڑی جائے اَور گھڑ یا چشمے پر پھوڑی جائے اَور حوض کا چرخ ٹوٹ جائے۔ \v 7 اَور خاک خاک سے جا ملے گی۔ جہاں سے آئی تھی ۔اَور رُوح خُدا کی طرف لَوٹ جائے گی جس نے اُسے بخشا تھا۔