ur_ecc_text_ulb/12/05.txt

1 line
278 B
Plaintext

\v 5 ایسا ہی وقت ہوگا جب مرد بلندی اَور سڑک کے خطرے کے ساتھ خوف زدہ ہوگا۔اَور اِنسان اپنے اَبدی گھر کو چلا جائے گا ۔اَور ماتم کرنے والے کُوچوں میں پھِریں گے۔