ur_ecc_text_ulb/12/04.txt

1 line
296 B
Plaintext

\v 4 اَور کُوچے پر دونوں دروازے بند کئے جائیں گے اَور چکّی کی آواز دھیمی پڑ جائے گی ۔اَور چڑیا کی آواز سے آدمی اُٹھ کھڑا ہوگا اَور نغمہ کی سب بیٹیاں خاموش ہو جائیں گی۔