ur_ecc_text_ulb/12/03.txt

1 line
332 B
Plaintext

\v 3 جس دِن کہ گھر کے مُحافظ تھر تھرانے لگیں گے اَور دلیر مَرد کُبڑے ہو جائیں گے۔ اَور پیسنے والِیاں رُک جائیں کیونکہ وہ تھوڑی سی ہَیں۔ اَور کھڑکیوں سے جھانکنے والے تارِیک ہو جائیں گے۔ِ