ur_ecc_text_ulb/12/01.txt

1 line
523 B
Plaintext

\c 12 \v 1 خُداوند کا خوف اپنی جوانی کے دِنوں میں اپنے خالِق کو یاد کر۔ پیشتر اِس کہ بُرے ایّام آجائیں اَور وہ برس نزدِیک پہُنچیں جِن میں تُو کہے گا کہ ان میں میرے لئے کُچھ خُوشی نہیں۔ \v 2 پیشتر اِس سے کہ سُورج اَور روشنی اَور چاند اَور ستارے تارِیک ہو جائیں۔اَور بارش کے بعد بادِل واپس چلے جائیں۔