ur_ecc_text_ulb/11/01.txt

1 line
623 B
Plaintext

\c 11 \v 1 رحم کرنے کے لئے نصیحت اپنی روٹی پانی کی سطح پر ڈال کیونکہ بُہت دِنوں کے بعد تُو اُسے پالے گا۔ \v 2 سات کو بلکہ آٹھ کو حِصّہ دے کیونکہ تُو نہیں جانتا کہ زمین پر کیا آفت آئے گی۔ \v 3 جب بادل پانی سے بھر جاتے ہَیں تُو اُسے زمین پر گِراتے ہَیں اَور اگر کوئی درخت خواہ جنُوب کی طرف اَور خواہ شمال کی طرف گِر جائے تو جہاں وہ درخت گِراو ہیں پڑا رہے گا۔