ur_ecc_text_ulb/10/20.txt

1 line
302 B
Plaintext

\v 20 تُو اپنے خیال میں بھی بادشاہ پر لعنت کر اور نہ اپنی خواب گاہ کی کوٹھریوں میں دولت مند پر لعنت۔ کیونکہ ہَوا کی چِڑیا آواز کو لے اُڑے گی اَور پَر دار بات کو کھول دے گا۔