ur_ecc_text_ulb/10/18.txt

1 line
332 B
Plaintext

\v 18 سُستی کی وجہ سے شہتیر کمزور ہو جاتے ہَیں اَور ڈھیلے ہاتھوں سے چھت ٹپکتی ہَے۔ \v 19 ضیافت ہنسنےکے لئے سمجھی جاتی ہَے اَور مَے زِندوں کو خُوش کرتی ہَے۔ پر دولت سے سب مقصد پُورا ہوتا ہَے۔