ur_ecc_text_ulb/10/13.txt

1 line
376 B
Plaintext

\v 13 اُس کے مُنہ کے کلام کا شُروع حماقت ہَے اَور اُس کی باتوں کا آخِر بے کار دِیوانگی ہَے۔ \v 14 احمق بہُت باتیں کرتا ہَے لیکن اِنسان نہیں جانتا کہ کیا ہونے والا ہَے اَور کون اُسے بتائے کہ بعد اَزاں کیا واقع ہوگا؟ِ