ur_ecc_text_ulb/10/10.txt

1 line
348 B
Plaintext

\v 10 ِاگر لوہا کُند ہو اَور اُس کی دھار تیز نہ کی جائے تو محنت زیادہ کرنی پڑتی ہَے مگر حاجت روائی کے لئے حِکمَت زیادہ نفع مند ہَے۔ \v 11 اگر افسُوں گر سے پیشتر سانپ ڈسے تو جادو گر کو کُچھ فائدہ نہیں۔