ur_ecc_text_ulb/10/08.txt

1 line
334 B
Plaintext

\v 8 جو گڑھا کھودتا ہَے وہ اُس میں گِرے گا۔اَور جو دِیوار کو توڑتا ہَے ۔اُسے سانپ ڈسے گا۔ \v 9 جو پتھّروں کو سَر کاتا ہَے وہ اُن سے چوٹ کھائے گا اَور جو لکڑی پھاڑتا ہَے وہ اُس سے زخم کھائے گا۔