ur_ecc_text_ulb/10/05.txt

1 line
495 B
Plaintext

\v 5 سُورج کے نیچے مَیں نے ایک اَور خرابی دیکھی۔ وہ ایک خطا ہَے جو حُکمران سے صادِر ہوتی ہَے۔ \v 6 کہ احمق عالی مرتبوں میں بالا نِشین ہوتا ہَے اَور شریف لوگ نیچی جگہ میں بیٹھتے ہَیں۔ \v 7 مَیں نے دیکھا کہ غُلام گھوڑوں پر سُوار ہَیں اَور اُمراء غُلاموں کی طرح زمین پر پیدل چلتے ہَیں۔