ur_ecc_text_ulb/10/04.txt

1 line
185 B
Plaintext

\v 4 اگر حُکمران کا دِل تُجھ پر طیش کھائے۔ تو اپنی جگہ مت چھوڑ کیونکہ حلیمی بڑے گُناہوں کو روک دیتی ہَے۔