ur_ecc_text_ulb/09/13.txt

1 line
708 B
Plaintext

\v 13 حکمت کے فوائد مَیں نے سُورج کے نیچے روئے زمین پر یہ حِکمَت دیکھی اَور وہ مُجھے بُری معلُوم ہُوئی۔ \v 14 ایک چھوٹا سا شہر تھا جس میں تھوڑے سے لوگ تھے۔ اُس پر ایک بڑا بادشاہ چڑھ آیا اَور اُسے گھیر لِیا اَور اُس کے مُقابل بڑے بڑے دَمدَمے باندھے۔ \v 15 لیکن اُس میں ایک کنگال دانِش مند مَر د پایا گیا جس نے اپنی حِکمَت سے اُس شہر کو بچا لیا پر بعد ازاں کِسی نے اُس کنگال مَرد کو یاد نہ کِیا۔